سانس کی تنگی۔
گلے کی گلٹیاں۔
آواز بیٹھ جانا ۔
-:: ھوالشافی ::-
سونف ایک تولہ۔
پودینہ ایک تولہ۔
ملٹھی ایک تولہ۔
ادرک چھوٹا ٹکڑا
سب کو ڈیڑھ کپ پانی میں ابالیں۔
جب ایک کپ رہ جاۓ تو چھان کر ایک چمچ شہد ڈال کر بطور قہوہ استعما ل کریں۔
انشاء اللہ چند دنوں میں ہی رزلٹ ملنا شروع ھوجائے گا۔
مجرب
مکمل علاج کے لئے حکمت کدہ کی ادویات استعمال کریں
نوٹ سب سے شئیر کریں تاکہ سب کا نفع اور آپ کا صدقہ جاریہ ہو انشاءاللہ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں یہ مضمون حکمت کدہ ڈاٹ کام کے پیج سےکاپی کیا گیا ہے.
0 Comments