🌹💙یا غوثِ اعظم دستگیر💙🌹
🌹میراں ولیوں کے اِمام دے دو پنجتن کے نام
میں نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے
میرے میراں میں نے جھولی ہے پھیلائی بڑی دیر سے
🌹ڈالو نظرِ کٙرم سرکار اپنے منگتوں پر اک بار
ہم نے آس ہے لگائی بڑی دیر سے
🌹تیرا رُتبہ اعلیٰ نہ کیوں ہو کہ مولا
تُوں ہے ابنِ مولا علی غوثِ اعظم
🌹تُم جو بناؤ بات بنے گی دونوں جہاں میں لاج رہےگی۔
لجپال کرم اب کر دو منگتوں کی جھولی بھر دو
بھر دو کاسہ میرا پنجتنِ خیر سے
🌹قدم گردنِ اولیاء پر ہے تیرا
تُو ہے رب عزوجل کا ایسا ولی غوثِ اعظم
🌹مُشکل جب بھی سر پر آئی تیری رحمت آڑے آئی
جب میں نے تمہیں پُکارا کام آیا تیرا سہارا چلتا عاصی کا گُزارہ تیری خیر سے
🌹فدا تُم پہ ہو جائے نُوری یہ مُضطر یہ ہے اس خواہش دِلی غوثِ اعظم
🌹💙🌹
0 Comments