💕انسان عجیب ہے ، جب دل بھر جاتا ہے تو وہ سب باتیں جمع کرنی شروع کر دیتا ہے جن کو بنیاد بنا کر راہِ فرار اختیار کر سکے ، اور خود کو تسلیاّں دے سکے💕