وقار W r i t e s
1":تین چیزیں ایک ہی جگہ پرورش پاتی هیں؟
1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو
2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
1 " خوشی 2"غم 3"موت
3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
1"صورت 2"سیرت 3"قسمت
4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
1" قرض 2" فرض 3"مرض
5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره
6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
1"صبر 2"رزق 3"شکر
7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
1"جسم 2"لباس 3" خیالات
8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
1"نعمت 2" احسان 3" موت
9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
1"علم 2"اخلاق 3"ہنر
10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری
11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
1" زبان 2 "غصہ 3" نفس
12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
1"وطن 2" حق 3" عزت
13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں
1 " زندگی 2" وقت 3"جوان
0 Comments