جنتی صحابی حضرت انســں رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے : شعبان کا مہینہ آتا تو مسلمان قرآنِ ڪریم ڪی تلاوت میں مشغول ہو جاتے، اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کر دیتے تاکہ کمزوروں اور مسڪینوں کو بھی رمضان کے روزوں ڪی طاقت ملے


📖 رسالہ: فیضانِ شعبان، صفحہ نمبر 03